امریکہ کے 45ویں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھا لیا
امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے حلف لیا نئے صدر 4سال تک امریکہ پر حکمرانی کریں گے،حلف اٹھانے پر باراک اوبامہ اور دیگر نے مبارکباد دی نائب صدر جو بائیڈن ، سابق صدورجارج ڈبلیو بش ،بل کلنٹن،جمی کارٹر ،سابق وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن اورٹرمپ کی نومنتخب ٹیم سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی تقریب کو دنیا بھر میں کروڑوں افراد نے ٹیلی وڑن اور سوشل میڈیا پر لائیو دیکھا
جمعہ 20 جنوری 2017 22:54
(جاری ہے)
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے قبل نائب صدر مائیک پنس نے حلف اٹھایا جن سے سینٹ تھامسن نے حلف لیا،نائب صدر کا تعلق ریاست انڈیانہ سے اور پیشہ وکالت ہے۔
ان کے حلف سے قبل دعائیہ کلمات بھی ادا کیے گئے،قومی ترانہ بھی پڑھا گیا،سینٹ مینارٹی لیڈر چک شومر،ٹرمپ کمیٹی کے چیئرمین اور دیگر نے خطاب کیا۔اس موقع پر ان سے ہارنے والی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں امریکی جمہوریت،پائیدارروایات کوخراج تحسین پیش کر نے کیلیے موجود ہوں،امریکہ کے مستقبل کیلئے پر امید ہوںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.