ماہر اساتذہ کی کمی، پاکستان میں میڈیکل تعلیم کا معیار متاثر، معیار کو برقرار رکھنے کیلئے فیکلٹی ایکسچنیج پروگرام متعارف کروا دیا ہی: ڈاکٹر شبیر لہری

ہفتہ 21 جنوری 2017 19:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2017ء) ماہر اسانذہ اور فیکلٹی کی کمی کے باعث پاکستان میں میڈیکل تعلیم کو کوالٹی متاثر ہو رہی ہے اور ایسے میں دن بدن نئے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کھل رہے ہیں میڈکا رپورٹس کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے صدر ڈاکٹر شبیر کا کہنا ہے کہ کونسل اس صورتحال کے پیش نظر تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے کیلئے فیکلٹی ایکسچینج پروگرام متعارف کروائی ہے، دستاویزات کے مطابق 2016کے مطابق 31نئی درخواستیں ملک میں نئے میڈیکل کالجز کیلئے دائر کی گئی،13درخواستیں وزارت کے معیار پر اتریں ہیں اور انہیں پی ایم ڈی سی کے حوالے کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :