ن) لیگی حکومت آئینی مدت پوری کرتی نظر نہیں آتی ‘ہم حکومت مخالف تحریک میں آنیوالے دنوں میں تیزی لائیں گے ‘ عمران خان کی ’’ون مین ‘‘شو پالیسی اپوزیشن اتحاد میں رکاوٹ رہی ہے‘ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کی گفتگو
اتوار 22 جنوری 2017 17:50
(جاری ہے)
اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے قمر الزمان کائرہ نے کہا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف اور اپنے 4مطالبات کی منظوری کیلئے جو احتجاجی تحر یک شروع کی ہے اس میں کمی نہیں بلکہ تیزی لائی جائیگی اور احتجاج جلسے صرف بڑے شہروں میں ہی نہیں بلکہ ہر شہر میں ہوگا جسکے لیے حکمت عملی بنائی جائیگی ۔
انہوںنے کہا کہ پانامہ کیس کا معاملہ معمولی نہیں بلکہ یہ حکومت کیلئے بہت بڑا عذاب بن چکا ہے اور موجودہ حالات میں (ن) لیگ کی حکومت اپنی آئینی پوری کر تی نظر نہیں آرہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ غریب کا معیار زندگی بلند کرنا اور ملک کو ترقی کی طرف گامزن کرنا ذو الفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کو نعرہ تھا جسے کبھی بھی ختم نہیں کیا جا سکتا اور ہم دن رات محنت کر کے آئندہ انتخابات میں پنجاب سمیت تمام صوبوں سے کامیابی حاصل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.