مہاجروں کا ووٹ بینک تقسیم نہیں ہو سکتا،فاروق ستار
بھنگیوں کے سردار بھی صوبائی وزیر یا وزیر اعلی ہوں تو بلدیاتی انتخابات کیوں کرائے گئے، ہمیں کچھ فیصلوں کو لے کر آگے بڑھنا ہے، تین کروڑ آبادی کا یہ شہر پورے ملک کو کھلا رہا ہے، ستر فیصد ٹیکس وفاق کو اور صوبے کو نوے فیصد ٹیکس دیتے ہیں ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار کا سرجانی ٹائون میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
پیر 23 جنوری 2017 00:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رائے لینے آئے ہیں کہ اسلام آباد کی خیرات پر پلنا ہے یا کسی فیصلہ کن جد و جہد کو شروع کیا جائے۔ فاروق ستار نے کہا کہ جدوجہد نہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے خود کو پہلے رحمان ملک اور اب اقبال کاظمی کو بیچ دیا۔فاروق ستارنے مزید کہا کہ بانی تحریک کو ساری زندگی گالیاں دینے والا اقبال کاظمی آج اسی کے پاس ایم کیو ایم گروی رکھنے کو تیار ہے، ہم رحمان ملکوں اوراقبال کاظمیوں کو مہاجروں کو یرغمال نہیں بنانے دیں گے۔ فاروق ستار نے یہ بھی کہا کہ ڈرنا ہماری لغت میں نہیں، کسی ایس پی، ڈی ایس پی یا پی ایس پی کے جلسوں سے نہیں ڈرتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.