پنجاب یونیورسٹی: پرائیویٹ بی ای/ بی ایس سی کیلئے رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

منگل 24 جنوری 2017 20:52

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جنوری2017ء) پنجاب یونیورسٹی میںبی اے /بی ایس سی 2017ء کے لیے پرائیویٹ رجسٹریشن فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میںتوسیع کر دی گئی ہے لہٰذا پرائیویٹ بی ای/بی ایس سی کے رجسٹریشن فارم 2017ء کیلئے 6150کے ساتھ مورخہ6فروری2017ء تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :