طیبہ تشدد کیس :راضی نامے کی حیثیت نہیں تو ضمانت کی بھی کوئی اہمیت نہیں،سپریم کورٹ
میاں محمد ندیم بدھ 25 جنوری 2017 13:03
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25جنوری۔2017ء) سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ملزمہ ماہین ظفراور جج خرم علی خان سے متعلق ریمارکس دیئے کہ جب راضی نامے کی حیثیت نہیں تو ضمانت کی بھی کوئی اہمیت نہیں،دونوں کی ضمانت منسوخ کرسکتے ہیں ، گرفتار ہوں گے تو خود ہی ضمانت بھی لیں گے،موجودہ شواہد کی روشنی میں ٹرائل کورٹ جرم کی دفعات میں اضافہ کر سکتی ہے۔
سپریم کور ٹ میں طیبہ تشدد کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔عاصمہ جہانگیرنے کہا کہ اس خاتون کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوئی جو گھروں کو بچیاں فراہم کرتی ہے، اس کیس میں پردے کے پیچھے ملزمان کو تحفظ فراہم کیا گیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ اگر آج طیبہ کے کیس میں ہم نے اختیارات سے تجاوز کیا تو کل اور بھی درخواستیں آ جائیں گی، کیا اس کیس کو دائرہ اختیار سے باہر دوسری عدالت بھجوایا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.