میچ کے دوران جنید جمشید کی تصویر والی شرٹ زیب تن کرنے پر آئی سی سی کی جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر کو تنبیہہ
محمد علی بدھ 25 جنوری 2017 20:19
دبئی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری2017ء) میچ کے دوران جنید جمشید کی تصویر والی شرٹ زیب تن کرنے پر آئی سی سی کی جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر کو تنبیہہ کی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے جانے والی ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران لیگ اسپنر عمران طاہر نے وکٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی شرٹ دکھائی تھی جس میں مرحوم جنید جمشید کی تصویر بنی ہوئی تھی۔
اس حوالے سے اب آئی سی سی کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے عمران طاہر کو تنبیہہ کی گئی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمران طاہر نے اپنی ٹیم اور آئی سی سی کی اجازت کے بغیرسری لنکا کے خلاف میچ میں تصویر دکھا کرآئی سی سی کے قوانین برائے لباس کی خلاف ورزی کی ہے۔ قواعد کے مطابق میچ کے دوران کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کو ایسا لباس پہننے کی اجازت نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.