مجلس برائے قواعدو انضباط کار و استحقاقات کا اجلاس 27جنوری کو انجینئرزمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوگا

بدھ 25 جنوری 2017 23:29

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2017ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیئرمین انجینئرزمرک خان اچکزئی کی زیر صدارت مجلس برائے قواعدو انضباط کار و استحقاقات کا اجلاس 27جنوری2017 کو صبح ساڑھے دس بجے صوبائی اسمبلی کے کمیٹی روم میں طلب کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :