ساہیوال، گھریلو تنازعہ اور پسند کی شادی سے انکار پر دو نوجوانوں کی خود کشی
جمعرات 26 جنوری 2017 18:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چک 9-176ایل کے نذیر احمد کے بیٹے حاجی عطاء محمد 37سالہ نے گھریلو تنازعہ پر خاندان کے اختلافات سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے وہ بیہوش ہوگیا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر وہ ایمر جنسی میں ہی دم توڑ گیا۔
چک52جی ڈی میں ایک نوجوان سمیع اللہ نے والدین کے پسند کی شادی سے انکا ر پر دلبرداشتہ ہوکر پمپ ایکشن گن سے خود کو گولی مارلی جسے شدید زخمی حالت میںہسپتال لایا جا رہا تھا کہ راستہ میں ہی دم توڑ گیا۔ پولیس یوسف والا نے پوسٹمارٹم کے بعد لاش ورثاء کے سپر دکر دی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.