لاہور ہائیکورٹ نے پالیسی پر عمل نہ کرنے پر 400 میٹرک ٹن ایل پی جی کی نیلامی روک دی
پالیسی پر عملدرآمد نہ کرنے پر اظہار برہمی ،سیکرٹری پٹرولیم سے ذمہ دار افسروں کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب
جمعہ 27 جنوری 2017 19:57
(جاری ہے)
درخواست گزار کی طرف سے بیرسٹر سردار قاسم فاروق نے موقف اختیار کیا کہ پی پی ایل حکومتی قیمت سے زائد پر ایل پی جی کی نیلامی کر رہا ہے اور مہنگی قیمت پر دوبارہ 400میٹرک ٹن ایل پی جی کا ٹینڈر جاری کیا گیا ہے۔
درخواست گزار نے الزام عائد کیا کہ کمپنیاں مہنگی گیس خرید کر عام صارفین کو بھی مہنگی فروخت کرینگی، انہوں نے نشاندہی کی کہ پاکستان پٹرولیم ایل پی جی پالیسی کی کھلے عام خلاف ورزی کر رہا ہے۔ عدالت نے ایل پی جی پالیسی پر عملدرآمد نہ کرنے پر حکومت پر سخت اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکرٹری پٹرولیم سے ایل پی جی پالیسی پر عملدرآمد نہ کرنیوالے افسروں کیخلاف کارروائی کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔ عدالت نے وزارت پٹرولیم، اوگرا اور پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ سے 30جنوری تک جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.