حکومت اور ان کے ادارے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوام کی مشکلات کے خاتمے کیلئے دن رات جدوجہد کررہے ہیں، ڈاکٹر حامد خان اچکزئی
اتوار 29 جنوری 2017 21:50
(جاری ہے)
صوبائی حکومت اور ان کے ادارے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور عوام کی مشکلات کے خاتمے کیلئے دن رات جدوجہد کررہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے عوامی نمائندے انتخابی وعدوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے زندگی کے ہر شعبے میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھا کر عوام کی مشکلات کے خاتمے کیلئے دن رات جدوجہد کررہے ہیں ۔ ان ترقیاتی کاموں کے مثبت اثرات اب ہر علاقے میں نمایاں ہیں۔ ہر علاقے میں سڑکوں کی تعمیر ، سکولوں کی منظوری، سکولوں کی عمارتوں کی تعمیر، سرکاری تعلیمی اداروںکی بحالی ،عوام کو علاج ومعالجہ کی سہولتوں کی فراہمی ، پینے کے صاف پانی کے سکیموں پر عملدرآمد ، علاقے میں زراعت کی ترقی اورکاریزات کی صفائی و ڈیموں کی تعمیر کے حوالے سے اقدامات ، مختلف علاقوں میں بجلی کی سہولت فراہم کرنے ، طلباء کو وظائف ، سپورٹس فنڈز ،علاج ومعالجہ فنڈز سمیت ہر شعبے میں اقدامات واضح ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پشتونخوامیپ اپنے غیور عوام کے تائید وحمایت سے اپنی جدوجہد مزید تیز کریگی ۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ15فروری کو پارٹی کا ضلعی سطح پر نمائندہ اجلاس ہوگا جس میں مختلف امور پر فیصلے کرکے عوام کی خدمت اور ان کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے مزید فیصلے کئے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.