پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی فراہم کرنے میں 10 بین الاقوامی آئل و گیس کمپنیوں کا اظہار دلچسپی
فرانس، اٹلی، ملائیشیا، روس، چین، ترکی، کویت، آذربائیجان اور اومان کی کمپنیاں شامل، کابینہ کی منظوری کے بعد ان کمپنیوں سے ایل این جی کی درآمد پر غور کیا جائے گا
پیر 30 جنوری 2017 21:40
(جاری ہے)
وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل کے ذرائع کے مطابق پاکستان کو پٹرولیم مصنوعات اور ایل این جی فراہم کرنے میں دلچسپی لینے والی کمپنیوں میں فرانس، اٹلی، ملائیشیا، روس، چین، ترکی، کویت، آذربائیجان اور اومان کی کمپنیاں شامل ہیں۔
اومان ٹریڈنگ انٹرنیشنل، آذربائیجان کی اسٹیٹ آئل کمپنی، کویت پٹرولیم انٹرنیشنل لمیٹڈ، ترکش پٹرولیم انٹرنیشنل کمپنی، سائنوپی چین، گاز پروم، اوزی نیفٹ روس، پیٹرو ناس ملائیشیا، ای این آئی اٹلی اور انجی فرانس شامل ہیں۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.