بین الاقوامی منڈی میں ایل پی جی 84ڈالر مہنگی،قیمت 471ڈالرمیٹرک ٹن سے بڑھ کر 555ڈالر میٹرک ٹن ہو گئی
ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ، گھریلو سلنڈر 100 روپے اور کمرشل سلنڈر 400روپے مہنگا ہو گیا وزیر پٹرولیم شاہد خاکان عباسی سے چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کی ملاقات ، امپورٹ کیلئے فیزیبل پالیسی بنانے کی تجویز
منگل 31 جنوری 2017 16:12
(جاری ہے)
قیمتوں میں ردوبدل کا انحصار ایل پی جی کی امپورٹ پر ہے۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر نے وزیر پٹرولیم شاہد خاکان عباسی سے ملاقات کی جس میں انہوں نے امپورٹ کیلئے فیزیبل پالیسی بنانے کی تجویز دی۔عرفان کھوکھر نے مزید کہا کہ SSGCاور EVTL ٹرمینل پر لگے چارجز انٹرنیشنل ریٹ کے مطابق کئے جائیں اور ٹیکس میں چھوٹ دی جائے تو قیمت کم ہو سکتی ہے۔کیونکہ قیمت کا دارومدار امپورٹ پر ہے تو میری وزیراعظم پاکستان اور وزیر پٹرولیم سے درخواست ہے کہ ایل پی جی امپورٹ پر واضع پالیسی بنائی جائے۔کراچی 100روپے فی کلو،1150روپے گھریلو سلنڈر۔لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، جہلم، قصور، ساہیوال، سیالکوٹ، ڈسکہ، پشاور 105روپے فی کلو1210روپے گھریلو سلنڈر۔ رحیم یار خان، صادق آباد، حیدر آباد، ، اٹک ،گجرات، میرپور آزاد کشمیر120روپے فی کلو، 1390روپے گھریلو سلنڈر۔ راولپنڈی ، اسلام آباد، ایبٹ آباد،مظفر آباد، باغ، فاٹا، کوٹلی، ٓآزادکشمیر، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو اللہ یار، میر پور خاص، عمر کوٹ، نواب شاہ، منباری، ٹھٹہ، دادو، جام شورو، شکار پور125روپے فی کلو1450روپے گھریلو سلنڈر۔گلگت بلتستان، مری،نتھیا گلی، بالاکوٹ،130روپے کلو،1510روپے گھریلو سلنڈر میں فروخت ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.