ٹرمپ اور عمران میں کوئی فرق نہیں، دونوں جنونی اورضدی ہیں، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ(ن) کے دور میں سیاسی بنیادوں پر کوئی قرضہ معاف نہیں کیا گیا، امیر قطر کو کوئی گھوڑا نہیں دیا جا رہا ‘ جماعت الدعوہ کے حوالے سے جو بھی فیصلے ہیں خود کر رہے ہیں، صوبائی وزیر قانون کی پنجاب اسمبلی کے احاطے میں گفتگو
جمعرات 2 فروری 2017 19:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں سیاسی بنیادوں پر معاف کئے جانیوالے قرضوں پر اعتراض ہے‘ مسلم لیگ (ن) کے دور میں کوئی بھی سیاسی قرضہ معاف نہیں کرایا گیا۔
امریکہ کی جانب سے مسلم ممالک پر لگائی جانیوالی پابندی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پوری دنیا میں امریکہ کیخلاف احتجاج ہو رہے ہیں اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار اس پر پالیسی بیان دے چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے اخلاقی سطح پر فلسطین کی مدد کی ہے جبکہ ہم کشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی امداد جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.