جماعت اسلامی پشاور 5فروری یوم کشمیر کے دن کشمیروں کیساتھ یکجہتی کے لیے ریلی نکلے گی
جمعرات 2 فروری 2017 21:05
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عتیق الرحمن نے کہاکہ عوام پانچ فروری کو کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے کشمیرریلی میں شرکت کریں اور کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو مضبوط کریں ،ان شاء اللہ بہت جلد مظلوم کشمیری غاصب بھارت سے آزاد فضا میں سانس لیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی ائول دن سے کشمیری بھائیوں کی آواز دنیا کے ہر فورم پر بلند کر رہی ہے بدقسمتی سے ہر دور کے حکمرانوں نے کشمیری عوام کے ساتھ اخلاص نہیں د کھلایا جس کے وہ حق دار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے سلسلہ میں جرات مندانہ پالیسیاں اختیار کرے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے گذشتہ کئی مہینوں سے کشمیری مسلمانوں پر بدترین مظالم کا جو سلسلہ شروع کر رکھا ہے اس میں سینکڑوں کی تعداد میں معصوم کشمیری شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہو چکے ہیں بھارتی فوج ہسپتالوں میں گھس کر نہتے کشمیریوں کو شہید کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ افسوناک امریہ ہے کہ بین الاقوامی دنیا نے خاموشی اختیاری کر رکھی ہے اور بھارت کی ریاستی دہشتگردی پران کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ۔عتیق الرحمن نے مزیدکہا کہ حکومت پاکستان کو چاہیے کہ اب کشمیریوں کے اصل وکیل ہونے کا کردار ادا کرے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.