لاہور ہائیکورٹ سے قتل کا ملزم فرار ، پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کے ایک سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار

جمعرات 2 فروری 2017 21:23

لاہور ہائیکورٹ سے قتل کا ملزم فرار ، پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کے ایک ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 فروری2017ء) لاہور ہائیکورٹ سے قتل کا ملزم فرار ہونے پر پولیس نے گوجرانوالہ پولیس کے ایک سب انسپکٹر سمیت تین پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے تینوں پولیس اہلکار غضنفر نامی ملزم کو ایک مقدمہ قتل میں پیش کرنے کے لئے گوجرانوالہ سے لاہور ہائیکورٹ لائے تھے۔ جو موقع ملتے ہی فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔(سعید)