سوزوکی پاکستان نے ملک میں پہلی مرتبہ سیڈان گاڑی متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل کر لیں، سوزوکی سیاز کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
محمد علی جمعرات 2 فروری 2017 22:22
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 فروری2017ء) سوزوکی پاکستان نے ملک میں پہلی مرتبہ سیڈان گاڑی متعارف کروانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوزوکی پاکستان ملک میں پہلی مرتبہ سیڈان گاڑی کو مارکیٹ میں پیش کرنے جا رہی ہے۔ سوزوکی کی جانب سے سیڈان گاڑی سوزوکی سیاز کو جلد ملک کی آٹو مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
سوزوکی سیاز کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر کافی دھوم مچائی ہے۔
سوزوکی سیاز کو 1250 سی سی، 1300 سی سی، 1400 سی سی اور 1600 سی سی انجن کیساتھ پیش کی جائے گی۔ اس گاڑی کے فیول ٹینک میں 43 لیٹر پیٹرول بھرنے کی گنجائش ہوگی جبکہ ایک لیٹر پیٹرول میں یہ گاڑی 19 کلومیٹر کی مائلج دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ جبکہ پاکستان میں اس کی قیمت ممکنہ طور پر 20 سے 22 لاکھ روپے تک ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.