اسرائیلی فوج نے ڈیموں کے بند کھول دیئے، غزہ کے کئی دیہات زیر آبا، فصلیں تباہ
جمعہ 3 فروری 2017 14:19
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے الشجاعیہ کالونی کے مشرقی علاقے میں غزہ کی سرحد کے قریب واقع ناحل عوز سے پانی کے ڈیموں کا منہ کھول دیا جس کے نتیجے میں الشجاعیہ اور اس کے اطراف کئی دیہات زیرآب آگئے اور فلسطینیوں کی فصلیں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔
صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی سرحد پر ڈیموں کا پانی بغیر کسی پیشگی اطلاع کے چھوڑںے کا واقعہ پہلی بار سامنے نہیں آیا بلکہ برسات کے موسم میں صہیونی حکام فلسطینیوں کے خلاف اس طرح کی انتقامی کارروائیوں کی دانستہ طورپر منصوبہ بندی کرتے اور فلسطینیوں کی فصلوں اور باغات سمیت گھروں کو پانی میں ڈبو دیتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.