پاکستان کے ہر سفارت خانے میں کشمیر ڈیسک قائم کیا جائے‘ قومی کشمیر کمیٹی کی تشکیل نو کی ضرورت ہے‘ کشمیری حریت پسند دہشتگرد نہیں فریڈم فائٹرز ہیں‘ بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کررہی ہے‘ مسئلہ کشمیر تقسیم برصغیر کا نامکمل ایجنڈا ہے‘ بھارت زیادہ دیر کشمیریوں کو محکوم نہیں رکھ سکتا
جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 3 فروری 2017 20:14
(جاری ہے)
بھارتی فوج نے پیلٹ گنوں کا استعمال کرکے ہزاروں کشمیری بچوں سے بینائی چھین لی ہے۔
مسئلہ کشمیر کا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل ہے۔ مقبوضہ میں وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے۔ حکومت مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر اجاگر کرنے کیلئے اقدامات کرے۔ برہان وانی کی شہادت سے تحریک آزادی کشمیر کو ولولہ تازہ ملا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا۔ جماعت اہلسنّت 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منائیگی ۔ اس موقع پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں کشمیر کانفرنس منعقد کی جائیگی اورملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کشمیر ریلیوں کاانعقاد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.