رحمان ملک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 8 نکاتی مشورہ دیدیا
ٹرمپ پوری امت مسلمہ کو اپنے ساتھ چند دہشت گردوں کے خلاف اکھٹا کریں ، مسلمانوں کے خلاف جنگ نہ کریں ، وائٹ ہائوس میں بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی بنائیں ، عقیدہ اور مذہب کے نام پر تقسیم کی اجازت نہ دیں ،رہنما پیپلز پارٹی
اتوار 5 فروری 2017 22:30
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 فروری2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سینیٹر رحمان ملک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 8 نکاتی مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پوری امت مسلمہ کو اپنے ساتھ چند دہشت گردوں کے خلاف اکھٹا کریں ، مسلمانوں کے خلاف جنگ نہ کریں ، وائٹ ہائوس میں بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی بنائیں ، عقیدہ اور مذہب کے نام پر تقسیم کی اجازت نہ دیں ۔
اتوار کو سینیٹر رحمان ملک نے اپنے ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 8 نکاتی مشورہ دیا ۔ انہوں نے کہا کہ جناب صدر آپ پوری امت مسلمہ کو اپنے ساتھ چند دہشتگردوں کے خلاف اکٹھا کرکے چلیں ۔ آپ کو مسلمانوں کی پوری حمایت حاصل ہو گی ۔ تمام مسلمانوں کے ساتھ جنگ نہ کریں کیونکہ ہر مسلمان دہشت گرد نہیں ہوتا اور نہ ہی ہر دہشتگرد مسلمان ہوتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.