محکمہ سکول ایجوکیشن تربیت اساتذہ کے نظام کو مکمل طور پر ری ڈیزائن کرے گا،رانا مشہود
پیر 6 فروری 2017 16:37
(جاری ہے)
اجلاس میں تربیت اساتذہ کے نظام کی بہتری پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
صوبائی وزیر رانا مشہود نے اجلاس کو بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ آف سٹاف ڈویلپمنٹ کے توسط سے ٹیچرز ٹریننگ سسٹم کوجدید بنایا جا رہا ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ اساتذہ کو جدید تعلیمی تصورات سمیت کلاس روم مینجمنٹ اور چائلڈ سائیکالوجی سے بھی آگاہ کریں گے۔حکومتی اصلاحات کی کامیابی میں ٹیچرز کمیونٹی کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ہم نے اساتذہ کیلئے درکار سہولتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اسی طرح ضلع و تحصیل کی سطح پر سکول ایجوکیشن کے نظام کو جدید بنا کر طالبعلموں کو کوالٹی ایجوکیشن مہیا کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومتی تعلیمی اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آ رہے ہیں۔ عالمی اداروں نے پنجاب حکومت کے فروغ تعلیم نظام کو دنیا بھر کے پانچ بہترین ماڈلز میں شامل کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی تربیت سے کوالٹی ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ سکولوں کے تعلیمی ماحول میں بھی بہتری آئے گی جس کا فائدہ طالبعلموں کو پہنچے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.