پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معیشت مضبوط، عوام کو روزگار ملے گا،
2018ء اندھیروں کے خاتمے کا سال ہوگا ،بیگم عشرت اشرف
منگل 7 فروری 2017 13:44
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے 2013ء کے عام انتخابات کے موقع پر عوام سے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا وعدہ کیا تھا اس کی تکمیل ہونے کو ہے۔
ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمہ کے لئے بڑے پیمانے پر منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے انشاء اللہ 2018ء اندھیروں کے خاتمے کا سال ہوگا انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک کی معیشت مضبوط ہوگی جبکہ عوام کو وسیع روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جلسے جلوس میں سیاسی رہنمائوں کی طرف سے غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال درست نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.