محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر سے سینئر نرسز کا سروس ریکارڈ غائب- سروس بکس کہاں اور کیسے غائب ہوئیں، نرسنگ سیکشن ریکارڈ کا سراغ لگانے میں تاحال ناکام
میاں محمد ندیم منگل 7 فروری 2017 14:23
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07 فروری۔2017ء) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر سے سینئر نرسز کا سروس ریکارڈ غائب، ڈی جی نرسنگ سمیت اہم عہدوں پر موزوں امیدواروں کی سروس بکس بھی نہیں مل رہیں۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے نرسنگ سیکشن سے سینئر نرسز کا سروس ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق گریڈ اٹھارہ سے بیس تک کی سینئر نرسز خاص طور پر ڈی جی نرسنگ سمیت نرسز کی سینئر انتظامی پوسٹوں کیلئے موزوں امیدواروں کی بھی سروس بکس غائب ہیں۔
ذرائع کے مطابق اضلاع میں تعینات متعدد نرسز کا سروس ریکارڈ بھی نرسنگ سیکشن محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر سے میں موجود نہیں ہے۔ سروس بکس کہاں اور کیسے غائب ہوئیں، نرسنگ سیکشن ریکارڈ کا سراغ لگانے میں تاحال ناکام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.