گورنر سندھ محمد زبیر سے چیف سیکرٹری سندھ کی ملاقات
ترقیاتی کاموں ، میگا پروجیکٹس بشمول K-IV ،S-III اور ماس ٹرانزٹ منصوبہ سمیت اہمیت کے حامل دیگر معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال
منگل 7 فروری 2017 23:55
(جاری ہے)
دریں اثنا گورنر سندھ محمد زبیر سے انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس اے ڈی خواجہ نے بھی گورنر ہائوس میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں جاری آپریشن ، پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور صوبہ کو ہر قسم کے جرائم سے پاک کرنے کے لئے اقدامات پر تفصیلی سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔گورنر سندھ نے کہا کہ قیام امن کے لئے پولیس کی خدمات اور قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ، پولیس نے محدود وسائل میں رہتے ہوئے جرائم کے خلاف موئثر اقدامات کئے۔ انہوںنے آئی جی سندھ پولیس کو ہدایت کی کہ صوبہ کو ہر قسم سے جرائم سے پاک کرنے کیلئے بلا تفریق و دبائو اقدامات اٹھائے جائیں اس ضمن میں صوبائی حکومت ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی جبکہ جاری آپریشن اپنے منطقی انجام تک جاری رہے گا ۔انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جائے گا تھانوں کی حالات زار کو مزید بہتر بنانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھانا بھی ضروری ہے ۔ملاقات میں انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس اے ڈی خواجہ نے گورنرسندھ کو پولیس کی کارکردگی اور صوبہ میں امن و امان کے قیام کے لئے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیامزید قومی خبریں
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.