سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت
لاپتہ افراد کی بازیابی اور معلومات کیلئے عدالت نے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کا حکم دیدیا
جمعرات 9 فروری 2017 23:52
(جاری ہے)
جسٹس فاروق شاہ نے کہاکہ پولیس اور صوبائی ٹاسک فورس کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ہے جب کہ صوبائی اور وفاقی حکومت میں بھی رابطے کا فقدان ہے، ہرہفتے بزرگ ماں باپ کو تسلی دے کر واپس بھیجنا پڑتا ہے۔
عدالت نے حکم دیا کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر لاپتہ ہونے والا شخص ملک دشمن ہے، لاپتہ ہونے والے شہریوں کا سراغ لگانے کے لئے ہرممکن کوشش کی جائے اور اسپتالوں، مردہ خانوں اور جیلوں کا بھی مکمل ریکارڈ چیک کیا جائے۔ کیس کی سماعت 17 فروری تک ملتوی کردیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.