ڈسٹرکٹ کونسل ملازمین میں تنخواہوں اور پینشن کی بقایاجات کے چیک تقسیم
جمعرات 9 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
ضلع کونسل ہال میں منعقدہ سادہ و پروقار تقریب میں ضلع چیئرمین شہریار خان وسان اور وائس چیئرمین کاشف علی بانبھن نے کونسل کے ملازمین کو بقایاجات کی مد میں تنخواہ، پینشن اور ڈفرنس بلز کے چیک دیئے۔
چیئرمین ضلع کونسل خیرپور شہریار خان وسان نے تقریب سے خطاب کے دوراں ملازمین سے مخاطب ہوتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ ملازمین اور پینشنرز کے تمام جائز مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے، آئندہ کچھ ماہ کے دوراں باقی ماندہ ملازمین اور پینشنرز کو بھی تنخواہوں اور پینشن کی مد میں بقایاجات کی ادائیگی کردی جائیگی۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.