پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے دہشت گردوں کا خاتمہ کیا گیا ہے، وزیر اعلی سندھ
ہفتہ 11 فروری 2017 22:52
(جاری ہے)
انہوںنے مزید کہاکہ امن و امان کی بحالی اتنی بہتر انداز میں ہوئی ہے کہ آج شہر میں ادبی کانفرنس ہو رہی ہیں اور آئے دن عالمی کانفرنس ہوتی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ موہن جو دڑو بین الاقوامی کانفرنس ہو رہی ہے جس میں 30 سے 40 ممالک کے ماہرین شریک ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سوشل سیکٹر یعنی تعلیم اور صحت کے شعبے میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔ اس موقع پر امن مشقوں کے ماہرین نے وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی میں امن و امان کی بحالی کی کوششوں کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.