مظفر گڑھ میں شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی
میر اشوہر میرا مجازی خدا ہے ،ْخاتون کا اپنے شوہر کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار
اتوار 12 فروری 2017 14:30
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ 18سالہ نورین اور ساجد کی 7ماہ قبل شادی ہوئی تھی جس کے بعد دونوں میں کئی بارتلخ کلامی اور جھگڑے جسے واقعات رونما ہو چکے ہیں تاہم ساجد نے تیش میں آکر نورین کی ناک کاٹ دی اور فرار ہو گیا ۔
ذرائع نے بتایا کہ خاتون نے اپنے شوہر کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میر اشوہر میرا مجازی خدا ہے میں اسی کے ساتھ رہوں گی جس وجہ سے متعلقہ تھانے کی پولیس ملزم کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے۔مزید اہم خبریں
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.