کسٹم انٹیلی جنس نے کسٹم ڈیوٹی کی مد میں کروڑوں روپے کا فراڈ پکڑ لیا
پولٹری ادویات اور ویکسین امپورٹ کرنے والی کمپنی نے بوگس دستاویزات پر کروڑوں روپے کی امپورٹ کی،ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی سمگلنگ علی زیب خان
اتوار 12 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معروش انٹرنیشنل کی ساڑھے 3کروڑ کی بوگس ’’جی ڈیز‘‘ کی دستاویزات بھی کسٹم انٹیلی جنس نے دستاویزات حاصل کرلیں۔
انہوں نے بتایا کہ معروش انٹرنیشنل کی انتظامیہ نے بینکوں کی جعلی مہریں بنا رکھی تھیں۔کسٹم انٹیلی جنس نے معروش انٹرنیشنل کے گودام میں کروڑوں روپے کی مالیت کا سامان بھی تحویل میں لے لیا اور پولٹری شعبہ کی معروف کمپنی معروش انٹرنیشنل کے خلاف تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کسٹمزانٹیلی جنس نے ماڈل ٹاؤن میں چھاپہ مار کر امعروش انٹرنیشنل کے اکاؤنٹ منیجر مبشر کو گرفتار کرلیااور تحقیقات شروع کر لی ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اورمبشر سمیت 3افراد کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.