پنجاب حکومت ٹورازم انڈسٹری کے فروغ کے لئے موثر اقدامات کررہی ہے‘ رائے حیدر علی
اتوار 12 فروری 2017 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آئندہ ریلی سے منسلکہ پروگراموں کو مزید وسعت دی جائے گی تاکہ مثبت سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ خطہ کی زرخیز تہذیب وثقافت بھی نمایاں ہو سکے۔12ویں ٹی ڈی سی پی چولستان ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کے سلسلہ میں تاریخی قلعہ ڈیراور کو رنگ برنگ برقی قمقموں سے سجایا گیا اور اس کے صدر دروازے کے سامنے کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے نامور گلوکار شفقت امانت علی اور مقامی چولستانی گلوکاروں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔
کلچرل نائٹ کے موقع پر منعقدہ تقریب میںکمشنر بہاول پور ڈویژن ثاقب ظفر، سول وملٹری اعلیٰ حکام، ریلی میں حصہ لینے والے ملکی وغیر ملکی ڈرائیورز اور شائقین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نصف گھنٹے پر محیط آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔کلچرل نائٹ کے موقع پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.