کوہاٹ ،حنا شاہ نواز قتل: کیس نے نیا موڑ اختیار کرلیا
مرکزی ملزم نے سوشل میڈیا پر اپنی بے گناہی کا دعویٰ کر دیا خاتون کے اہلخانہ نے اصل قاتل کو بچانے کے لیے انھیں پھنسایا ،مرکزی ملزم
پیر 13 فروری 2017 12:01
(جاری ہے)
جب اس حوالے سے استار زئی پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او نذیر سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ محبوب عالم کے چند رشتہ دار کچھ روز قبل ان کے دفتر آئے تھے اور انھوں نے بھی ان ہی خیالات کا اظہار کیا تھا۔
انھوں نے محبوب کے رشتہ داروں کے حوالے سے بتایا کہ وہ اسے اپنی صفائی دینے اور بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پولیس کے سامنے پیش کرنے کو تیار ہیں، لیکن پولیس اسے گرفتار نہیں کرے گی۔تاہم پولیس نے انھیں بتایا کہ محبوب کو مقتول کی بہن نے ایف آئی آر میں براہ راست نامزد کیا ہے، جو اس واقعے کی عینی شاہد ہونے کی دعویدار ہے، لہذا قانونی طور پر وہ اسے کوئی ریلیف فراہم نہیں کرسکتے۔انھوں نے محبوب کو مشورہ دیا کہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے اس کے پاس جتنے بھی ثبوت ہیں، وہ انھیں عدالت اور قانون کے سامنے پیش کردے۔پولیس کے پبلک ریلیشنز آفیسر (پی آر او) فضل کریم کا کہنا تھا کہ وہ اٴْس وقت تک ملزم کی مدد نہیں کرسکتے جب تک وہ ہتھیار نہ ڈال دے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
-
تندوروں اور گھریلو صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان
-
ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمنٹ میں مشترکہ پوائنٹس پر آواز ایک ہونی چاہئے
-
تائیوان کی ''آزادی'' مسترد‘چین کا حصہ ہے اورکوئی راستہ نہیں‘صدر
-
کابینہ میں ردوبدل‘بین الصوبائی رابطہ قلمدان احسن اقبال سے رانا ثناء اللہ کو منتقل
-
خواجہ سرا کون تھے کہاں سے آئے اگر ہم نے ڈھونڈنا تو پھر بات ختم ہوگئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر بھی منظر عام پر آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.