ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ خود کش تھا،نوعیت کے بارے میں مزید تحقیقات جاری ہیں‘ رانا ثنا اللہ
دہشتگرد صرف لاشیں چاہتے ہیں انہیں عوام اوراعلی سرکاری عہدوں پر فائز لوگوں سے کوئی سروکارنہیں ‘ وزیر قانون
پیر 13 فروری 2017 22:33
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا مال روڈ پر کسی کو احتجاج کی اجازت نہیں تھی جبکہ دہشتگردوں کا ٹارگٹ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو نقصان پہنچانا ہوتا ہے اس لئے دہشت گردوں نے اس مقام کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گرد صرف لاشیں چاہتے ہیں انہیں عوام اوراعلی سرکاری عہدوں پر فائز لوگوں سے کوئی سروکارنہیں ، احتجا ج میں عوام کی تعداد پولیس اہلکاروں سے زیادہ ہونے کی وجہ سے سکیورٹی کا مسئلہ پیش آرہاتھا کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔انہوں نے کہاکہ احتجاج میں سینکڑوں کی تعدادمیں لوگ شریک تھے اسی دوران خود کش حملہ آور کو دھماکہ کرنے کا موقع ملا ۔ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے موقف اختیار کیا کہ تھریٹ لیٹر جاری ہونے کے بعد گورنر ہائوس اورا س کے ملحقہ علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی تھی لیکن ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب اسمبلی کے سامنے اکثر ہی سکیورٹی سخت رہتی تھی کیونکہ یہاں آئے دن احتجاج ہوتے رہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.