مشیر وزیراعظم عرفان صدیقی کا اسلام آباد میں قائداعظم اکیڈمی کے دفتر کا اچانک دورہ، تمام عملہ کو کام پر موجود پایا
طلباء و طالبات کی فکری تربیت کا باعث بننے والی کتابوں کی تیاری پر زیادہ توجہ دی جائے، معائنہ کے موقع پر عملہ کو ہدایت قائداعظم نے جمہوری اقدار اورپاکستان کی بے لوث خدمت کا درس دیا، عرفان صدیقی کی سٹاف سے گفتگو
منگل 14 فروری 2017 18:00
(جاری ہے)
عرفان صدیقی نے اکیڈمی کے افسران اور عملے کو تلقین کی کہ وہ قائداعظم پیپرز پر تحقیق کے عمل کو جاری رکھتے ہوئے ایسی کتابوں کی تیاری پر زیادہ توجہ دیں جو بچوں اور نوجوان طلباء و طالبات کی فکری تربیت کر سکیں۔
قبل ازیں مشیر وزیراعظم نے بغیر پیشگی اطلاع اکیڈمی کے دفاتر کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ تمام سٹاف اپنے اپنے کام میں مصروف تھا۔ اس موقع پر سیکرٹری قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن عامر حسن اور جوائنٹ سیکرٹری سید جنید اخلاق بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.