دہشتگردوں کوشکست دینےکےسواکوئی دوسراراستہ نہیں،وزیراعظم
نوازشریف کی لاہورکی سکیورٹی پرتفصیلی رپورٹ طلب،وزیراعظم کوسانحہ کی ابتدائی رپورٹ پیش،بڑے شہروں کی داخلی و خارجی سکیورٹی یقینی بنایاجائے،جبکہ پولیس کی کارکردگی بہتربنانے کیلئے ٹریننگ دی جائے،وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ،سکیورٹی خلاء پرمتعلقہ حکام پربرہم بھی ہوئے۔ذرائع
ثنااللہ ناگرہ منگل 14 فروری 2017 17:54
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 فروری2017ء) : وزیراعظم محمدنوازشریف کی زیرصدارت امن وامان کی صورتحال سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا،جس میں خودکش دھماکے سے پیداہونیوالی صورتحال کاجائزہ لیاگیا،اجلاس میں وزیراعظم کوسانحہ لاہورسے متعلق ابتدائی رپورٹ بھی پیش کی گئی،جبکہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہورکی سکیورٹی سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ شہریوں کی جان ومال کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے سکیورٹی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔امن وامان پرکسی قسم کاکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائیگا،دہشتگردوں کوشکست دینے کے سواکوئی دوسراراستہ نہیں ہے۔پولیس کو کارکردگی بہتربنانے کیلئے ٹریننگ دی جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.