پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں بھارت ملوث ہے ، دہشتگردی کے مسلسل واقعات ہو رہے ہیں ، حکومت کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی
جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو
منگل 14 فروری 2017 21:35
(جاری ہے)
دہشت گردی کے خلاف بہت سے ممالک نے قابو پایا ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات مسلسل ہو رہے ہیں ۔
حکومت کو اس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے سی ایس ایس کے امتحانات کو اردو میں لینے کے حوالے سے تاریخی فیصلہ کیا ۔ دنیا کے ان ممالک نے ترقی کی جنہوں نے اپنی قومیزبان کو اپنایا عدالت کے اس فیصلے سے قومی زبان کو مزید تقویت ملے گی ۔ ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کے بعد امریکہ خود عالمی سطح پر تنہا رہ جائے گا بالخصوص اسلامی ممالک سے رابطہ کٹ جائے گا۔ اب تو دیوار برلن گر رہی ہے بلکہ دیوار کھڑی کرنے والے خود گر رہے ہیں ۔ …(م د+ار )مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.