جعلی ادویات فروخت کرنا ناقا بل معافی جرم ہے ،اس کاروبار سے وابستہ افراد کو سخت سزا دیں گے اور ان کو انجام تک پہنچائیں گے،کیونکہ یہ گھناؤنا کاروبار کرنے والے قوم اور ملک کے دشمن ہیں،ڈپٹی کمشنر زیارت عبدالخالق مندوخیل
منگل 14 فروری 2017 23:20
(جاری ہے)
سنجاوی اور زیارت میںجعلی ادیات اورعطائی ڈاکٹروں کے خلاف مکمل کریک ڈاون کا فیصلہ کیا ہے کہ جعلی میڈیکل سٹورسیل کئے جائینگے ۔ انہوں نے کہاکہ اس گھناؤنے کاروبار میں ملوث افراد کسی بھی ر عایت کے مستحق نہیں۔
انہوں نے کہا کہ انسانی جانوں سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،طب کا پیشہ ایک مقدس پیشہ ہے اس سے وابستہ لوگ عوام کے لیے مسیحا کا کردار کریں اور صحت مند معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔انہوں نے کہاکہ حکومت سنجاوی اور زیارت میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے اس سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کریںگے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت کے اہلکار اپنی ڈیوٹیوں کو لگن اور ایمانداری سے ادا کریں ،فرائض میں غفلت کرنے والے اہلکاروں کے خلا ف قانون کے مطابق کاروائی کریں گے ،تعلیم اور صحت اہم شعبے ہیں ان دونوں شعبوں پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.