برطانوی ویب سائٹ نے حدیقہ کیانی کے بارے میں جھوٹی خبر پھیلا دی
پاکستانی گلوکارہ کو 2 کلوگرام کوکین سمگل کرتے ہوئے ہیتھرو ایئرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا،ویب سائٹ کا دعویٰ
بدھ 15 فروری 2017 11:03
(جاری ہے)
جس کے بعد حدیقہ کیانی کو تفتیش کیلئے لے جایا گیا جہاں پولیس کو مزید تلاشی کے دوران کوکین سے بھرا ایک دوسرا بیگ بھی مل گیا۔ پولیس حکام نے دونوں بیگوں کو ٹیسٹ لیبارٹری بھیجا جہاں تصدیق ہو گئی کہ ان بیگز میں کوکین موجود ہے۔
ویب سائٹ نے مزید سنسنی پھیلاتے ہوئے کہا کہ پاکستانی گلوکارہ سے برآمد کوکین کی مالیت تقریبا 80 ہزار پانڈز بنتی ہے۔ کوکین برآمدگی کے بعد پولیس نے حدیقہ کیانی کو گرفتار کر لیا ہے۔ گلوکارہ کو لندن ڈسٹرک اٹارنی کے سامنے پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب حدیقہ کیانی نے برطانوی ویب سائٹ کی اس جھوٹی خبر پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی والدہ اور بیٹے کے ساتھ ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی اور کہا کہ انھیں اس جھوٹی خبر پر یقین نہیں آ رہا۔ میں اپنے بھانجے کی سالگرہ میں شرکت کیلئے لاہور میں ہوں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.