ایکسائیز اینڈ ٹیکشین کے پی جنرل باڈی انتخابات
سفیان حقانی صوبائی صدر، جنرل سیکرٹری زاہد اقبال جبکہ سائوتھ ریجن سے ڈیرہ کے ای ٹی او انجیئر اصغر خان وزیر نائب صدر بھاری اکثریت سے کامیاب
بدھ 15 فروری 2017 17:51
(جاری ہے)
جبکہ سائوتھ ریجن کی پولنگ کا عمل ایکسائز آفس ڈیرہ میں ہوا جوکہ جنوبی اضلاع کے کل ووٹ 126تھے ۔سائوتھ ریجن کی نائب صدارت کی مقابلہ کے دوڑ میں ای ٹی او ٹانک طارق محسود اور ای ٹی اوڈیرہ انجیئر محمد اصغر وزیر آمنے سامنے تھے ۔
نتائج کے مطابق ای ٹی او انجیئر اصغر خان وزیر بھاری اکثریت سے کامیابی سے ہمکنار قرار پاگئے ۔جنوبی اضلاع سے ریٹرنگ آفیسر کے فرائض شاہ نواز خان جبکہ پرایڈینگ آفیسرکے فرائض فہم خان تھے ۔پولنگ کا عمل صبح نو بجے سے لیکر شام چار بجے تک رہا ۔جیتنے والے امیدواران کے حامی سٹاف ہذا نے نتائج آنے کے بعد ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا ۔ اس سلسلہ میں انجینئر اصغر خان وزیر نے اپنی کامیابی کے بعد اپنے آفس میں مبارک باد پر آنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میری کامیابی دراصل ملازمین کی فتح ہے ۔ مجے جن سٹاف نے ووٹ دیا اس کا بھی شکریہ اور جس نے نہیں دیا اس کا بھی شکریہ ۔انشاء اللہ میں ملازمین کے حقوق کیلئے کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا اور ملازمین کیلئے کئے گئے اعتماد کو ہرگز ٹھس نہیں پہنچائوں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.