سردار محمد یوسف سے پاکستان میں مصر کے سفیر کی ملاقات ،ْ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
مصر کی جامعہ الازہر میں پاکستان کے طلبہ کا کوٹہ 200 تک بڑھایا جائے ،ْسردار یوسف پاکستان اور مصر مذہبی اور ثقافتی رشتوں سے جڑے ہیں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات برادرانہ اور مثالی ہیں ،ْوزیر مذہبی امور
جمعرات 16 فروری 2017 15:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مصر کی جامعہ الازہر میں پاکستان کے طلبہ کا کوٹہ 200 تک بڑھایا جائے اور طلبہ کو نجی سطح کے ساتھ ساتھ سرکاری سطح پر وزارت مذہبی امور کی طرف سے بھی بھجوانا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مسئلے اور ان سے نٹمنے کے لئے دونوں ملکوں کو باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہئے۔اس موقع پر مصر کے سفیر شریف شاہین نے خیر سگالی کے جذبات کے اظہار پر وزیر مذہبی امور کا شکریہ ادا کیا اور دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کے موقف کی تائید کی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.