سینیٹ میں ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کے خلاف قائمہ کمیٹی خزانہ کی رپورٹ کثرت رائے سے منظور
کمپلیکس کی نجکاری غیر شفاف ہے ، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے ،رپورٹ میں سفارش
جمعرات 16 فروری 2017 21:40
(جاری ہے)
جمعرات کو قائمہ کمیٹی خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے رپورٹ ایوان میں منظوری کیلئے پیش کی (ن) لیگ کے سینیٹر سعود مجید اور نہال ہاشمی،عائشہ رضا فاروق نے رپورٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ اگر رپورٹ منظور کی گئی تو نجکاری کے عمل اور بیرونی سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی ہوگی،تحقیقات میں قواعد و ضوابط کی بڑی خلاف ورزی سامنے نہیں آئی،ایوان کو شفافیت کا عمل یقینی بنانے کیلئے نئی قانون سازی تجویز کرنی چاہیے۔
اعظم سواتی،محسن عزیز کامل علی آگا،میاں عتیق شیخ اور عثمان کاکڑ نے رپورٹ کی منظوری کیلئے دلائل دیئے۔چیئرمین سینیٹ نے رائے شماری کرائی تو ایوان نے کثرت رائے سے قائمہ کمیٹی کی رپورٹ منظور کرلی۔…(خ م+ع ع)مزید قومی خبریں
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.