ابو ظہبی:پراپرٹی ایجنٹ کی وجہ سے 50غیر ملکی خاندان بجلی اور پانی کے بغیر رہنے پر مجبور
جمعہ 17 فروری 2017 07:11
(جاری ہے)
عمارت میں رہنے والے ایک شہری کا کہناہے کہ ہمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے ۔ بجلی پانی نہ ہونے سے سارانظام ہی مشکل ہو گیاہے ۔میںچار سال سے اس عمارت میں رہ رہاہوں مجھے اس طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہوئی تاہم اب میں محسوس کر رہاہوں کہ یہاں رہنا مشکل ہوگا۔
میں نے اس عمارت میںرہنے کے لیے پہلے ہی 50,000درہم ادا کر دیئے ہیں۔بجلی اور پانی کا بل اصولاََ رئیل اسٹیٹ کمپنی کو ادا کرنا تھا ۔عمارت میں رہنے والے کرائے داروں نے رئیل اسٹیٹ کمپنی کے خلاف باقاعدہ رپورٹ درج کروائی ہوئی ہے ۔اس کا فیصلہ آنے تک انہیں ایسے ہی رہنا پڑے گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.