یمن، نائیجیریا، جنوبی سوڈان اور صومالیہ میں اشیائے خوراک کی قیمتیں انتہائی زیادہ
آئندہ 6 ماہ کے دوران قحط سے 2 کروڑ انسانوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام
جمعہ 17 فروری 2017 11:07
(جاری ہے)
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام سے منسلک ماہر اقتصادیات عارف حسین نے کہا ہے کہ یمن، شمال مشرقی نائیجیریا اور جنوبی سوڈان میں مسلح تنازعات کے نتیجے میں اشیائے خوراک کی قیمتیں انتہائی زیادہ ہو چکی ہیں اور اس صورت حال نے ہزاروںگھرانے بری طرح متاثر ہیں۔
انہوں کہا کہ براعظم افریقہ کے مشرقی حصے میں خشک سالی مجموعی طور زراعت کے لیے شدید نقصانات کا باعث بن چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صومالیہ میں قحط کی وجہ سے انسانی ہلاکتوں کا سلسلہ بہت جلد شروع ہو سکتا ہے اور جنوبی سوڈان میں بھی ہزاروں افراد بھوک کے ہاتھوں مارے جا سکتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.