پولیس چوکی گیمبرکی نفری نمازیوں کی حفاظت اللہ کےسپردکرکےغائب ہوگئی
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 فروری 2017 17:46
(جاری ہے)
ملک کے مختلف شہروں میں ہونے والے دھماکوں سے اہلیانِ علاقہ پریشانی و دکھ کا شکار توہیں مگر دہشت گردوں کو شکست دینے کے حوصلے اب بھی بلند ہیں ۔
نماز جمعہ کے بعد مساجد میں ملکی سلامتی کے لئے دعائیں مانگی گئیں اور علماء کی جانب سے دربار لعل شہباز قلند رپر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ۔ایک جانب ملک میں جاری دہشت گردی کی لہر تو دوسری جانب مقامی پولیس چوکی گیمبر تھانہ یوسف والا کی جانب سے علاقہ بھر میں واقع درجنوں مساجد کو نماز جمعہ کے لئے بھی سیکورٹی کے انتظامات فراہم نہ کرنے پر اہلیان علاقہ پولیس کی کارکردگی سے غیر مطمئن نظر آئے ۔اہلیانِ علاقہ نے حکام بالا سے پولیس کی کارکردگی بہتر بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.