پولیس مقابلے میں دودہشت گرد مارے گئے
محمد علی جمعہ 17 فروری 2017 18:17
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ مبینہ دہشتگرد جمعہ کے روز دہشتگردی کی نیت سے اسلحہ اور دیگر سامان سمیت جارہے تھے جنکی اطلاع ملنے پر پولیس نے فیصل آباد بائی پاس روڈ پر مٹھہ معصوم کے قریب دہشتگردوں کو روکنا چاہا دہشتگردی نے پولیس پر فائرنگ کردی اور پولیس کی جوابی بی کاروائی میں مارے گئے ۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس کی بروقت کاروائی سے سرگودھا بڑی دہشتگردی سے بچ گیا ہے پولیس پارٹی کو ڈی آئی جی سرگودھا اور ایس ایس پی سرگودھا نے دہشتگردوں کو مقابلے میں مارنے پر شاباش دی ہے اور کہا ہے کہ دہشتگردوں کو کسی طور بھی معاف نہیں کیا جائیگا دوسری طرف پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے مختلف مقامات سے متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.