چیئرمین ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس
جنگلات کے تحفظ اور فروغ کو یقینی بنانے کیلئے فاریسٹ پالیسی پر مکمل عملدرآمد اور مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت
جمعہ 17 فروری 2017 19:59
(جاری ہے)
کمیٹی نے گزشتہ سال اور رواں سال کے دوران غیرملکی دورہ کرنے والے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے افسران و اہلکاروں کی فہرست پیش کرنے کی ہدایت کی۔
اجلاس میں کمیٹی کے ارکان ملک اعتبار خان، سلمان حنیف، محمد معین وٹو، شہناز سلیم، مائزہ حمید، مراد سعید، مسرت احمد زیب، نعیمہ کشور خان، طاہرہ اورنگزیب، خالدہ منظر، کرن عمران ڈار، نگہت پروین میر کے علاوہ عمران ظفر لغاری وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیل زاہد حامد اور وزارت کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.