سپریم کورٹ میں شیخ رشید کی درخواست پر وزیر اعظم کے وکیل نے جواب جمع کروا دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 فروری 2017 13:06
(جاری ہے)
میں نے پانامہ کیس کی تحقیقات میں رکاوٹ نہیںڈالی نہ ہی درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر سوال اٹھایا۔
جواب میں مزید کہا گیا کہ نواز شریف عوام کے منتخب نمائندے ہیں لہٰذا انہیں محض الزامات پر نا اہل نہیں کیا جا سکتا۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب کے ساتھ عمران خان کی آف شور کمپنی کے قیام کا ریکارڈ بھی شامل ہے۔وزیر اعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات پر جواب جمع کروانے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے 1983سے 2014کے ریٹرن بھی شامل کیے ۔ جواب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی درخواستوں پر جواب جمع کروایا گیا۔ جواب میںایس ای سی پی کی جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کے ریکارڈ سمیت عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف دائر درخواستوں کا ریکارڈ بھی منسلک کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.