جرمن حکومت کی یوکرینی باغیوں کی جانب سے مقامی افراد کو پاسپورٹ جاری کرنے کی مذمت
منگل 21 فروری 2017 11:21
(جاری ہے)
جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ترجمان سٹیفن زائیبرٹ ان پاسپورٹوں کو تسلیم کرنا یوکرین کی جغرافیائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
ترجمان نے یوکرینی تنازعے کے حریف دھڑوں سے کہا کہ وہ گزشتہ روز سے شروع ہونے والے جنگ بندی معاہدے کا احترام کرتے ہوئے اٴْس پر عمل کریں۔ دوسری جانب فائربندی کے پہلے دن فریقین کی جانب سے خلاف ورزیوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ یوکرینی حکومت کا کہنا ہے کہ باغیوں نے ایک درجن سے زائد مرتبہ اس جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.