ساہیوال ‘جنرل بس سٹینڈ ہڑپہ کی مارکیٹ میں ڈاکوئوں نے دن دیہاڑے جنرل سٹور لوٹ لیا
ڈاکو طالب علم سے بھی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب
منگل 21 فروری 2017 14:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہڑپہ جنرل بس سٹینڈمارکیٹ میں محمد ذوالفقار رحمانی اپنے جنرل سٹور پر بیٹھا تھا کہ موٹر سائیکل پر سوار پستولوں سے مسلح تین ڈاکو آگئے اور اسلحہ دکھا کر ایک لاکھ 75ہزار روپے کی نقدی لوٹ لی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔
جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ جبکہ طالب علم محمد عمر سکیم نمبر 2کی اکیڈمی سے واپس اپنے چک نیکی منڈھالی اپنی موٹر سائیکل نمبر 233ایس ایل کے پر جا رہا تھا جب یونیورسٹی کے گیٹ پر پہنچا تو پستول سے مسلح دو ڈاکوئوں نے روک کر نقدی چھین لی اور فائرنگ کرتے ہوئے فرا ہو گئے۔ پولیس تھانہ فرید ٹائون نے موقعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک ڈاکوئوں کا کوئی سراغ نہیں چل سکا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.