لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ہمدان ہولڈنگز ایبک پولو کپ پہلے روز دو میچز کھیلے گئے
منگل 21 فروری 2017 19:53
(جاری ہے)
ماسٹر پینٹس (بلیک) کی طرف سے بلال حئی اور ماریکلو پاسکل نے ایک ایک گول سکور کیا۔
دوسرے میچ میں ماسٹر پینٹس /نیوایج اور آرمی/مومن گھی کے درمیان خوبصورت میچ ہو ا۔ دونوں ٹیموں کی طرف سے ایکشن پیک میچ میں حسام علی حیدر اور خوان کروز لوساڈا کا کھیل دیکھنے والا تھا۔ آرمی/مومن گھی کی ٹیم کو اڑھائی گول ہینڈی کیپ ایڈواٹیج بھی حاصل تھا ۔ ماسٹر پینٹس /نیوایج کی طرف سے پہلے چکر میں تین گول سکور کرکے برتری حاصل کرلی گئی جو آخر تک قائم رہی۔ جیتنے والی ماسٹر پینٹس /نیوایج کی طرف سے حسام علی حیدر نے چھ جبکہ خوان کروز لوساڈا نے تین جبکہ فاروق امین صوفی نے ایک گول سکور کیا جبکہ آرمی /مومن گھی کی طرف سے مینول ٹوکولینو نے تین جبکہ احمد زبیر بٹ نے ایک گول سکور کیا۔ آج بروز بدھ دوپہر ساڑھے تین بجے آرمی /مومن گھی کا مقابلہ باڑیز کی ٹیم سے ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
نومئی جلاﺅ گھیراﺅ مقدمات: اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدالت نے بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کی درخواست نمٹا دی
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
امریکا میں خالصتان تحریک کے راہنماءپنونت سنگھ پنوں کو بھارتی وزیراعظم مودی کے دست راست انٹیلی جنس افسر نے قتل کروایا
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.