اورنج لائن میٹر ٹرین کا مجموعی طور پر منصوبے کا61.7فیصد تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے ‘عبد اللہ سنبل
میٹرو ٹرین منصوبے پرکام کرنے والے چینی انجینئرز اور ماہرین کو فول پروف سیکورٹی کی فراہمی یقینی بنائی جائے‘کمشنر لاہور ڈویژن
بدھ 22 فروری 2017 18:52
(جاری ہے)
اسی طرح اس حصے کے لئے تمام 341ٹرانزم پر ی کاسٹ کئے جاچکے ہیںجن میں سے 291نصب بھی ہو چکے ہیں۔ پیکیج ٹو پر پائلنگ کا 100فی صد ‘پائل کیپس کی تعمیر کا 92فی صد ‘پیئر ز کا 90فی صد اور ٹرانزم کا 29فی صد کام مکمل کیا جا چکا ہے ۔
اس پیکیج کے لئے کاسٹنگ یارڈ تیار کیا جا رہا ہے ۔ پری کاسٹ کئے جانے والے سٹرکچر کے لئے درآمد کئے جانے والے سانچے اگلے ماہ پاکستان پہنچ جائیں گے جبکہ نئے ٹرانزم اور یوٹب گرڈرز کی پری کاسٹنگ اپریل میں شروع کر دی جائے گی ۔ پیکیج تھری میں عمارتوں کا گرے سٹرکچر مکمل کیا جاچکا ہے اور 10عمارتیں الیکٹریکل و مکینکل ورکس کے لئے سی آر نورنکو کے حوالے کی جا چکی ہیں۔ اجلاس میںایم پی اے چودھری شہباز ‘ چیف انجینئر ٹیپا سیف الرحمن اور پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی ‘ نیسپاک‘ لیسکو‘پی ٹی سی ایل ‘سوئی گیس ‘ ریلوے‘ ٹریفک پولیس ‘سول ڈیفنس‘ریسکیو1122 اور دیگر متعلقہ محکموں کے اعلیٰ افسران کے علاوہ منصوبے کے چینی کنٹریکٹر سی آر نورنکو اور چائنہ انجینئرنگ کنسلٹنس کے نمائندوں اور مقامی کنٹریکٹرز نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.